Gas Leakage Web ad 1

عدت میں نکاح کیس دوسری عدالت میں ٹرانسفر کرنے کی درخواست منظور

0

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)عدت میں نکاح کیس میں بڑی پیشرفت ہوئی ہے، اسلام آباد ہائی کورٹ نے کیس دوسری عدالت میں ٹرانسفر کرنے کی درخواست منظور کر لی۔

Gas Leakage Web ad 2

عدالت نے کیس ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد افضل مجوکا کی عدالت کو ٹرانسفر کر دیا۔

ڈسڑکٹ اینڈ سیشن جج شاہ رخ ارجمند نے کیس ٹرانسفر کے لیے چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ کو خط لکھا تھا۔

عدت میں نکاح کیس اب ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد افضل مجوکا سماعت کریں گے۔

خاور مانیکا نے جج شاہ رخ ارجمند پر اعتراض کیا تھا۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.