Gas Leakage Web ad 1

صدر مملکت نے چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ مسرت ہلالی کی بطور جج سپریم کورٹ آف پاکستان تعیناتی کی منظوری دے دی

0

اسلام آباد۔5جولائی :صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ جسٹس مسرت ہلالی کی بطور جج سپریم کورٹ آف پاکستان تعیناتی کی منظوری دے دی۔

Gas Leakage Web ad 2

ایوان صدر کے پریس ونگ سے بدھ کو جاری بیان کے مطابق صدر مملکت نے تعیناتی کی منظوری آئین کے آرٹیکل 175 اے 13 کے تحت دی ہے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.