وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری دورہ امریکا کے دوران بعض ممتاز امریکی تھنک ٹینکس کے اجلاسوں میں شریک ہوں گے، امریکی رہنماؤں سے بھی ملاقاتیں کریں گے۔
ذرائع کے مطابق بلاول بھٹو زرداری جاپان کا دورہ مکمل کر کے امریکا روانہ ہوئے جبکہ آصفہ بھٹو زرداری ٹوکیو سے کراچی واپس پہنچیں گی۔