Gas Leakage Web ad 1

لودھراں،بغیر وارنٹ گھر میں داخل ہونے، خواتین سے بدتمیزی پر پولیس اہلکار معطل

0

لودھراں(نمائندہ خصوصی)لودھراں میں بغیر وارنٹ شہری کے گھر میں داخل ہونے اور خواتین سے بدتمیزی کرنے پر پولیس اہلکار کو معطل کر دیا گیا۔

Gas Leakage Web ad 2

پولیس کے مطابق پولیس حکام کی جانب سے انچارج سی آئی اے سمیت 4 پولیس اہلکاروں کے خلاف انکوائری کا حکم دے دیا گیا ہے۔

لودھراں پولیس نے بتایا ہے کہ اہلکاروں پر اسلحے کی تلاش کے نام پر شہری کے گھر میں داخل ہونے کا الزام ہے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.