Gas Leakage Web ad 1

جنوبی وزیرستان،ایک سال بعد انٹرنیٹ سروس بحال

0

جنوبی وزیرستان(نیوزڈیسک)جنوبی وزیرستان میں ایک سال بعد انٹرنیٹ سروس بحال کر دی گئی۔

Gas Leakage Web ad 2

تفصیلات کے مطابق جنوبی وزیرستان میں ایک سال بعد انٹرنیٹ سروس بحال کر دی گئی۔

تحصیل وانا، برمل، گرین دانہ، شولام، اعظم ورسک اور شکئی میں انٹرنیٹ سروس بحال کی گئی ہے۔

واضح رہے کہ ایک سال قبل سیکیورٹی خدشات کے باعث انٹرنیٹ سروس بند کی گئی تھی۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.