Gas Leakage Web ad 1

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اتار چڑھاؤ عالمی مارکیٹ سے جڑا ہے: وزیر پیٹرولیم

0

اسلام آباد: وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی ہوئی قیمتوں پر اظہار خیال کیا ہے۔

Gas Leakage Web ad 2

علی پرویز ملک نے کہا کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ عالمی مارکیٹ سے جڑا ہوا ہے۔
قطر سے 81 ہزار 936 میٹرک ٹن ایل این جی لےکر جہازپورٹ قاسم پہنچ گیا
انہوں نے کہا کہ قطر سے ایل این جی کا ایک کارگو آج کراچی پہنچ رہا ہے۔ قطر نے یقین دہانی کرائی ہے کہ حالات میں بہتری کے ساتھ ایل این جی کی سپلائی کے حوالے سے بھرپور تعاون کیا جائے گا۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.