Gas Leakage Web ad 1

وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر آزاد کشمیر پہنچ گئے

0

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وزیراعظم محمد شہباز شریف ایک روزہ دورے پر آزاد جموں و کشمیر پہنچ گئے۔

Gas Leakage Web ad 2

وزیراعظم شہباز شریف کے آزاد جموں و کشمیر پہنچنے پر وزیر اعظم چودھری انوار الحق نے استقبال کیا، وزیراعظم شہباز شریف آزاد حکومت جموں و کشمیر کی کابینہ سے خطاب کریں گے۔

شہباز شریف سے جموں و کشمیر کے حریت رہنماؤں کی ملاقات بھی ہو گی جبہ وزیراعظم نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کا دورہ کریں گے جہاں ان کو بریفنگ دی جائے گی۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.