Gas Leakage Web ad 1

اسلام آباد میں ای سٹیمپ پیپرز کے اجراء کافیصلہ

0

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)سٹامپ پیپرز کے حوالے سے ڈی سی اسلام آباد کا احسن اقدام

Gas Leakage Web ad 2

اسلام آباد میں ای سٹیمپ پیپرز کا اجراء کرنے کا فیصلہ کرلیاگیا۔

شہری مینوئل سٹیمپ پیپر کی جگہ ای سٹیمپ پیپرز کو پراپرٹی اور لین دین کے لیے استعمال کر سکیں گے۔

ڈی سی عرفان میمن کی پنجاب بینک کے نمائندوں کے ساتھ اہم ملاقات۔

پنجاب بینک کے نمائندوں کی جانب سے ای سٹیمپنگ کے حوالے سے بریفنگ۔

عرفان نواز میمن نے کہاکہ جلد ہی اسلام آباد کے شہری کمپیوٹرائزڈ سٹیمپ پیپرز استعمال کر سکیں گے، ای سٹیمپ کو بذریعہ بارکوڈ باآسانی ویریفائی بھی کیا جاسکے گا۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.