Gas Leakage Web ad 1

اڈیالہ جیل میں قیدیوں سے ملاقات پر 3 دن کیلئے پابندی عائد

0

راولپنڈی(نیوزڈیسک)اڈیالہ جیل راولپنڈی میں قیدیوں سے ملاقات پر 3 دن کے لیے پابندی عائد کر دی گئی۔

Gas Leakage Web ad 2

جیل ذرائع کا کہنا ہے کہ پابندی کا فیصلہ سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر کیا گیا۔

پابندی کا اطلاق آج سے 15 مئی کی رات 12 بجے تک ہو گا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ پابندی کا اطلاق آئی جی جیل خانہ جات کے فیصلے کے بعد کیا گیا، جیل انتظامیہ کو جیل کے اطراف میں سرچنگ کی بھی ہدایت کی گئی ہے۔

جیل ذرائع نے بتایا کہ ناخوشگوار واقعے سے نمٹنے کے لیے جیل کے اندر ہنگامی مشقیں کرانے کی ہدایت کی گئی ہے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.