Gas Leakage Web ad 1

نیشنل سائبر کرائمز انوسٹیگیشن ایجنسی قائم،نوٹیفکیشن جاری

0

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)حکومت نے سوشل میڈیا کے استعمال اور اثر کو کم کرنے کے لیے نیشنل سائبر کرائم انوسٹیگیشن ایجنسی کا گزٹ نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

Gas Leakage Web ad 2

سی سی آئی اے کے ملک بھر میں ایف آئی اے طرز کے زونل آفس بنائے جائیں گے۔

سائبر کرائم کے حوالے سے ہونے والے تمام جرائم نیشنل سائبر کرائم انویسٹیگیشن ایجنسی کو بھیجے جائیں گے۔

سائبر کرائم سے متعلق تمام مقدمات اندراج اور پراسیکیوشن این سی سی آئی اے خود کرے گی۔

ملک بھر میں سوشل میڈیا اور ایپس سے متعلق تمام معاملات این سی سی آئی اے دیکھے گی۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.