Gas Leakage Web ad 1

گریڈ 20کے محمدعلی رندھاوا چیف کمشنر اسلام آباد تعینات

0

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)وفاقی حکومت نے محمد علی رندھاوا کو چیف کمشنر اسلام آباد تعینات کر دیا۔

Gas Leakage Web ad 2

اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے محمد علی رندھاوا کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

سول سروس گریڈ 20 کے آفیسر محمد علی رندھاوا کمشنر لاہور تعینات تھے۔

وزارت داخلہ نے کمشنر لاہور کی خدمات کی حوالگی کیلئے پنجاب حکومت کو مراسلہ لکھا تھا۔

محمد علی رندھاوا چیئرمین سی ڈی اے بھی ہوں گے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.