Gas Leakage Web ad 1

پشاور ہائیکورٹ کے تین ججز نے حلف اٹھا لیا

0

پشاور(نیوزڈیسک)پشاور ہائیکورٹ کے تین ججز نے حلف اٹھا لیا۔

Gas Leakage Web ad 2

حلف اٹھانے والوں میں جسٹس خورشید اقبال، جسٹس فضل سبحان اور جسٹس شاہد خان شامل ہیں، پشاور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اشتیاق ابراہیم نے تینوں ججز سے عہدے کا حلف لیا۔

واضح رہے کہ گزشتہ دنوں جسٹس اشتیاق ابراہیم نے بطور چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ اپنے عہدہ کا حلف اٹھایا تھا۔

 

 

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.