Gas Leakage Web ad 1

چین کے صدر 6 برسوں میں پہلی بار امریکا کے دورے پر پہنچ گئے

چین کے صدر 6 برسوں میں پہلی بار امریکا کے دورے پر  پہنچ گئے۔ چین کے صدر شی جن پنگ ایشیا پیسفک اکنامک کارپوریشن اجلاس میں شرکت کے لیے امریکا کے شہر سان فرانسسکو  پہنچ گئے۔6 برسوں میں چین کے صدر کا یہ پہلا دور ں امریکا ہے جہاں صدر شی جن…

مجھے اختیار دیا جائے تو بابر کو صرف ٹیسٹ کا کپتان بناؤں گا: عبدالرزاق

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق آل راؤنڈر عبدالرزاق نے کہا ہےکہ انہیں اختیار دیا جائے تو وہ بابراعظم کو صرف ٹیسٹ کا کپتان بنائیں گے۔ نجی ٹی وی پروگرام' میں ورلڈکپ سیمی فائنل کے حوالے سے سابق کرکٹر عبدالرزاق، محمد عمر اور عماد وسیم نے گفتگو کی۔…

غزہ: الشفا اسپتال کے کمپاؤنڈ میں شہید 179 فلسطینیوں کی اجتماعی قبر میں تدفین کردی گئی

غزہ (مانیٹرنگ ڈیسک) غزہ کے سب سے بڑے الشفا اسپتال کے کمپاؤنڈ میں شہید 179 فلسطینیوں کی اجتماعی قبر میں تدفین کر دی گئی۔ غزہ کے الشفا اسپتال کے ڈائریکٹر محمد ابوسلمیہ کا کہنا ہے کہ الشفا اسپتال میں موجود 179 لاشوں کو اسپتال کے کمپاؤنڈ…

بات ہوگئی آئندہ وزیر اعظم رائے ونڈ سے ہوگا: عطا تارڑ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مسلم لیگ ن کے ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی سے اختلافات اتنے شدید نہیں کہ دوبارہ بات نہ ہو سکے۔ ووٹ کو عزت دو کا بیانیہ ختم کردیا ۔بات ہوچکی آئندہ وزیر اعظم رائے ونڈ سے ہوگا۔ الیکشن…

’بہتر ہے پنجاب پر فوکس کریں‘، بلاول نے نواز شریف کے دورہ بلوچستان کو (ن) لیگ کی کمزوری قرار دیدیا

مٹھی(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سابق وزیراعظم نواز شریف کے دورہ بلوچستان کو (ن) لیگ کی کمزوری کا نتیجہ قرار دے دیا۔ مٹھی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ (ن) لیگ کے لیے لاہور میں…

پیپلزپارٹی کیخلاف ماضی میں بھی اتحاد بنے، کوئی پرواہ نہیں: آصف زرداری

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ ہمارے خلاف ماضی میں بھی اتحاد بنے ہیں لیکن ان کی کوئی پرواہ نہیں۔ سابق صدر آصف علی زرداری نے اپنے حالیہ بیان میں تھر کے عوام سے اظہار…

سوئی ناردرن کے تحت گیس چوروں کیخلاف کریک ڈائون جاری، مزید 53گیس کنکشن منقطع ، لاکھوں کے جرمانے عائد

اسلام آباد(روزنامہ ڈیسٹینیشن) سوئی ناردرن کے تحت پنجاب، خیبر پختونخواہ اور اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں گیس چوری کے خلاف جاری کریک ڈاؤن کے دوران مزید 53گیس کنکشن منقطع کردیے، 180 انڈر بلنگ کیسز اندراج /پروسیس کردیےگئے.جبکہ 56لاکھ سے…

بابراعظم کی کپتانی خطرے میں ، سابق کرکٹرز پی سی بی طلب

اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک)ورلڈکپ میں گرین شرٹس کی ناقص کارکردگی پر چیئرمین پی سی بی سخت ناراض ،چیئرمین پی سی بی ذکا اشرف نے سابق کرکٹرز کو اپنے دفتر بلا لیا۔ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین ذکاء اشرف نے سابق کپتان یونس خان، محمد…

پاکستان کی ترقی بلوچستان کی ترقی سے مشروط ہے: شہباز شریف

لاہور(ویب ڈیسک) صدر مسلم لیگ ن اور سابق وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کی ترقی بلوچستان کی ترقی سے مشروط ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابق ٹوئٹر) پر اپنے بیان میں شہباز شریف کا کہنا تھا کہ بلوچستان کی ترقی کا سفر دوبارہ…

توشہ خانہ جعلی رسیدوں کا کیس: بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت میں توسیع

اسلام آباد( نیوز ڈیسک) توشہ خانہ جعلی رسیدکیس ، سانق وزراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت میں توسیع کر دی گئی۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میںتوشہ خانہ جعلی رسیدوں کے کیس اور چیئرمین پی ٹی آئی کی 6 مقدمات میں ضمانت…