sui northern 1

مظفر آباد: عوامی ایکشن کمیٹی کی بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ کیخلاف شٹرڈاؤن ہڑتال

عوامی ایکشن کمیٹی نے آزاد کشمیر کے پونچھ ڈویژن کے چاروں اضلاع میں بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ کے خلاف شٹر ڈاؤن ہڑتال کا اعلان کیا ہے۔ کراچی ائیرپورٹ پر کئی سال سے کھڑے ناکارہ طیاروں کو ہٹانے کا فیصلہ محکمہ برقیات کے مطابق، گزشتہ سیلاب کے…

چالان سے بچنے کیلئے جعلی نمبر پلیٹس کا استعمال، کراچی پولیس چیف کا بڑے پیمانے پر کارروائی کا اعلان

کراچی پولیس چیف جاوید عالم اوڈھو نے کہا ہے کہ ای چالان سسٹم کے بعد ٹریفک نظام میں بہتری آئی ہے اور اب تک تقریباً ایک لاکھ چالان کاٹے جا چکے ہیں۔ تاہم، انہوں نے یہ بھی بتایا کہ چالانوں سے بچنے کے لیے اب شہر میں جعلی نمبر پلیٹس کے استعمال میں…

کراچی ائیرپورٹ پر کئی سال سے کھڑے ناکارہ طیاروں کو ہٹانے کا فیصلہ

کراچی ائیرپورٹ انتظامیہ نے ائیرپورٹ پر طویل عرصے سے کھڑے ناکارہ طیاروں کو ہٹانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق 25 سے زائد ایسے طیارے کباڑ بن چکے ہیں، جن میں پرندوں نے گھونسلے بنا لیے ہیں۔ یہ طیارے زیادہ تر قانونی پیچیدگیوں اور مقدمات کی…

سابق وزیراعلیٰ پنجاب میاں منظور وٹو انتقال کرگئے

لاہور: سابق وزیراعلیٰ پنجاب میاں منظور احمد وٹو انتقال کر گئے ہیں۔ ان کے اہل خانہ نے ان کے انتقال کی تصدیق کی ہے۔ ڈیزل سستا کرنے کے بعد حکو مت نے عوام کو ایک اور خوشخبری سنا دی میاں منظور وٹو کا تعلق ضلع اوکاڑہ سے تھا۔ وہ تین مرتبہ…

سپر فلو کی علامات کیا ہیں اور بچاؤ کیسے کریں؟ ایڈوائزری جاری

ڈائریکٹوریٹ جنرل ہیلتھ سندھ نے H3N2 انفلوئنزا وائرس، جسے عام طور پر سپر فلو کہا جاتا ہے، کے حوالے سے ایک ایڈوائزری جاری کی ہے۔ ایڈوائزری میں بتایا گیا ہے کہ اس وائرس کی بنیادی علامات میں تیز بخار، کھانسی، نزلہ، گلے میں درد، سر درد اور…

ڈیزل سستا کرنے کے بعد حکو مت نے عوام کو ایک اور خوشخبری سنا دی

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کرتے ہوئے عوام کو خوشخبری سنائی ہے۔ وفاقی شرعی عدالت اسلام آباد ہائیکورٹ منتقل اعلامیے کے مطابق ہائی اسپیڈ ڈیزل 14 روپے فی لیٹر سستا کر کے 265 روپے 65 پیسے فی لیٹر کر دیا گیا، جبکہ مٹی کا…

سندھ میں جیلوں کیلیے وائرلیس کمیونیکیشن سسٹم کے حصول کی منظوری

کراچی: سندھ کابینہ نے جیلوں میں وائرلیس کمیونیکیشن سسٹم کے حصول کی منظوری دے دی۔ صوبائی کابینہ نے انسپکٹر جنرل جیلز کی سفارش پر قومی مفاد اور سیکیورٹی کے پیشِ نظر یہ اقدام کیا۔ کابینہ نے نوٹ کیا کہ خریداری کی تفصیلات عام کرنے سے جیلوں کی…

وفاقی شرعی عدالت اسلام آباد ہائیکورٹ منتقل

اسلام آباد: وفاقی شرعی عدالت کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں منتقل کر دیا گیا ہے۔ حکومت کا آن لائن کاروبار کے فروغ کیلیے اہم اقدام، پہلی ڈیجیٹل اکانومی کونسل کا قیام اب وفاقی شرعی عدالت اپنے فرائض ہائی کورٹ کے احاطے میں انجام دے گی۔ ذرائع…

غیر قانونی مقیم افغانیوں کی ملک بدری روکنے کی استدعا مسترد

سندھ ہائیکورٹ نے غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کی ملک بدری سے متعلق حکومتی اقدامات پر عملدرآمد روکنے کی استدعا مسترد کر دی۔ 13 سال کی محنت کے بعد سائنسدانوں نے دنیا کا انتہائی نایاب پھول دریافت کرلیا عدالت نے استفسار کیا کہ حکومت کو غیر…

حکومت کا آن لائن کاروبار کے فروغ کیلیے اہم اقدام، پہلی ڈیجیٹل اکانومی کونسل کا قیام

حکومت پاکستان نے ملک میں ڈیجیٹل کاروباروں کو فروغ دینے اور آن لائن کاروباری ماحول کو مضبوط بنانے کے لیے پہلی ڈیجیٹل اکانومی کونسل کے قیام کا اعلان کر دیا ہے۔ یہ کونسل پاکستان ڈیجیٹل اتھارٹی (PDA) کے تحت قائم کی جائے گی، جو وزارت اطلاعات…