کشمیر “بلیک ڈے”: ظلمِ و جبر کی کالی داستان اور جدوجہدِ خود ارادیت

27 اکتوبر 1947 صرف ایک تاریخ نہیں بلکہ جنوبی ایشیا کی اجتماعی یادداشت کا وہ زخم ہے جو آج بھی تازہ ہے۔ اسی دن بھارت نے بین الاقوامی قوانین اور تقسیمِ ہند کے طے شدہ اصولوں کو روندتے ہوئے جموں و کشمیر پر فوجی قبضہ کر لیا — ایک ایسا غیر قانونی…

نوجوانوں میں بڑھتی ہوئی سگریٹ نوشی تشویشناک مسئلہ,بچوں کے امراض اور بچوں کی سرجری پر سی ایم ای سیشن…

ہیلتھ ایشیا 2025 پاکستان کی سب سے بڑی بین الاقوامی صحت اور طبی نمائشوں اور کانفرنسز میں سے ایک ہے، جو ماہرینِ صحت، طبی اداروں اور تنظیموں کے لیے علم و تجربے کے تبادلے کا مؤثر پلیٹ فارم فراہم کرتی ہے۔ اسی سلسلے میں پٹیل ہسپتال نے بچوں کے…

جعلی ویزوں کا انکشاف ،دبئی میں روزگار کے خواہشمند نوجوان ہو جائیں ہوشیار

متحدہ عرب امارات کی وزارت افرادی وسائل و امارات کاری نے بیرون ملک سے روزگار حاصل کرنے کے خواہش مند افراد کو متنبہ کیا ہے کہ حالیہ دنوں میں جعلی ملازمتوں اور ویزا فراڈ کے واقعات میں تشویشناک اضافہ ہوا ہے۔ وزارت کے مطابق متعدد جعلساز خود کو…

رمضان، عید اور حج کی متوقع تاریخیں محکمہ موسمیات نے بتا دیں

محکمہ موسمیات نے سال 2026 کے دوران چاند کی رویت کا پیشگی کیلنڈر جاری کر دیا ہے۔ کلائمٹ ڈیٹا پروسیسنگ سینٹر کی جانب سے تیار کیے گئے اس کیلنڈر میں اسلامی مہینوں کی ممکنہ تاریخیں، چاند کی پیدائش، غروبِ آفتاب اور رویت کے اوقات شامل ہیں۔…

اگر مذاکرات سے معاملات طے نہیں پاتے تو پھر افغانستان کیساتھ ہماری کھلی جنگ ہے: وزیر دفاع

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ اگر افغان طالبان کے ساتھ مذاکرات سے معاملات طے نہ ہوئے تو پاکستان اور افغانستان کے درمیان کھلی جنگ ہوگی۔ سیالکوٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ ہماری افواج اور پولیس اپنی جانوں کی…

کراچی میں بریسٹ کینسر سے متعلق آگاہی مہم کا انعقاد، وزیر صحت کا بروقت تشخیص پر زور

وفاقی وزیرِ صحت سید مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ پاکستان میں ہر سال تقریباً ڈیڑھ لاکھ خواتین چھاتی کے سرطان کے باعث اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھتی ہیں، حالانکہ ان کی زندگیاں بروقت تشخیص اور علاج کے ذریعے بچائی جا سکتی ہیں۔ میمن میڈیکل انسٹیٹیوٹ…

ایس پی عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی سے قبل ان سے کیا گفتگو ہوئی؟ آپریٹر کا بیان سامنے آگیا

اسلام آباد میں تعینات ایس پی انڈسٹریل ایریا عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی سے قبل ہونے والی گفتگو سے متعلق ان کے ساتھ گاڑی میں موجود پولیس آپریٹر کا بیان سامنے آگیا ہے۔ ذرائع کے مطابق عدیل اکبر کی موت کے وقت گاڑی میں موجود آپریٹر اور ڈرائیور…

ایپل کا آئی فون ائیر فلاپ؟ کمپنی کا پیداوار 80 فیصد کم کرنے کا فیصلہ

ٹیکنالوجی کی معروف کمپنی ایپل نے اپنے نئے ماڈل آئی فون ائیر کی کمزور مانگ کے باعث آئندہ برس اس کی پیداوار میں کمی کا فیصلہ کیا ہے۔ رواں برس ستمبر میں ایپل نے انتہائی پتلے ڈیزائن کے ساتھ آئی فون ائیر متعارف کرایا تھا، جو محض 5.6 ملی میٹر…

کولیسٹرول کیسے کنٹرول کریں؟ ماہرین کا آسان نسخہ سامنے آگیا

متوازن غذا کا استعمال دل کی صحت کے لیے نہایت مفید ثابت ہوتا ہے اور خون میں موجود خراب کولیسٹرول کی سطح کو نمایاں حد تک کم کرتا ہے۔ ماہرین صحت کے مطابق دنیا بھر میں دل کی بیماریوں کی ایک بڑی وجہ بلند کولیسٹرول ہے، تاہم روزمرہ خوراک میں…

روہت شرما نے بڑا اعزاز حاصل کر لیا

سڈنی میں کھیلے جانے والے تیسرے ایک روزہ میچ میں روہت شرما نے آسٹریلیا کے خلاف شاندار فیلڈنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 100 کیچز مکمل کر لیے۔ وہ یہ سنگ میل عبور کرنے والے بھارت کے ساتویں کھلاڑی بن گئے۔ آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ…