جھوٹی خبر چلانے پر اینکر اور صحافی کو 50, 50 لاکھ روپے کا جرمانہ
ٹربیونل نے چیف سیکرٹری پنجاب کے حق میں فیصلہ سناتے ہوئے پبلک نیوز کے اینکر سلمان حیدر، رپورٹر انور سمرا اور چینل کی انتظامیہ کو فی کس 50 لاکھ روپے ہرجانہ ادا کرنے کا حکم دے دیا۔ اس طرح مجموعی طور پر ڈیڑھ کروڑ روپے کی ڈگری جاری کی گئی ہے۔…

