sui northern 1

وفاقی وزیر نے اداروں کی نجکاری میں پیپلزپارٹی کو رکاوٹ قرار دیدیا

وفاقی وزیر نے اداروں کی نجکاری میں پیپلزپارٹی کو رکاوٹ قرار دیدیا

0
Social Wallet protection 2

وفاقی وزیر اور مسلم لیگ (ن) کے رہنما قیصر احمد شیخ نے کراچی میں نجکاری کے عمل میں اتحادی جماعت پاکستان پیپلز پارٹی کو رکاوٹ قرار دیا ہے۔

sui northern 2

معروف بھارتی گلوکار خوفناک ٹریفک حادثے میں ہلاک

قیصر احمد شیخ نے کہا کہ پیپلز پارٹی سے نجکاری کے معاملے پر مسلسل مذاکرات جاری ہیں، اور انہیں ناراض کرنے کی صورت میں حکومت کا قائم رہنا مشکل ہو سکتا ہے۔

وفاقی وزیر برائے سرمایہ کاری نے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پیپلز پارٹی سرکاری اداروں کی نجکاری کی مخالف ہے، جس کی وجہ سے اس عمل میں رکاوٹیں پیدا ہو رہی ہیں۔

انہوں نے وضاحت کی کہ پیپلز پارٹی کا نجکاری کے خلاف ہونا کوئی نئی بات نہیں ہے، لیکن مسلم لیگ (ن) کی ہمیشہ سے نجکاری کی پالیسی رہی ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.