sui northern 1

کھوجی کتوں کی مدد سےچوروں کو تلاش کرنیوالی 4 رکنی ٹیم خود اغوا ہوگئی

کھوجی کتوں کی مدد سےچوروں کو تلاش کرنیوالی 4 رکنی ٹیم خود اغوا ہوگئی

0
Social Wallet protection 2

ضلع رحیم یار خان کے شہر صادق آباد سے نجی سراغ رساں کتوں کے ذریعے چوروں کو پکڑنے والی چار رکنی ٹیم کو ڈاکوؤں نے اغوا کر لیا ہے۔

sui northern 2

سیاسی تناؤ، بنگلادیش ویمن ٹیم کا دورہ بھارت ملتوی

صادق آباد پولیس کے مطابق مغویوں کے اغوا کا مقدمہ انسانی ہمدردی کی بنیاد پر صادق آباد میں درج کیا گیا ہے۔

پانچ روز قبل لاپتہ ہونے والی کھوجی کتوں اور نجی ٹیم کو اوباڑو سے اغوا کیا گیا تھا۔ ان مغویوں کو بازیاب کرانے کے لیے رحیم یار خان، کشمور اور گھوٹکی پولیس کی مشترکہ کوششیں جاری ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.