مالی وزیرستان میں ڈی پی او کے اسکواڈ پر حملہ ہوا جس کے نتیجے میں پانچ پولیس اہلکار زخمی ہوگئے۔
اسلام آباد ٹریفک پولیس کا ناکوں پر لرنر پرمٹ بنا کر دینے کا اعلان
ڈی ایس پی قدرت اللہ نے بتایا کہ ڈی پی او وقار احمد اس حملے میں محفوظ رہے۔ پولیس کے مطابق حملہ بنوں میرانشاہ روڈ پر ممش خیل کے علاقے میں کیا گیا۔
واقعے کے بعد پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے اور سرچ آپریشن جاری ہے تاکہ حملہ آوروں کو گرفتار کیا جا سکے۔