Gas Leakage Web ad 1

عدالت نےضمنی الیکشن روک دیا، جانئے تفصیلات

0

پشاور ہائیکورٹ نے این اے ون چترال میں ضمنی الیکشن روک دیا۔

Gas Leakage Web ad 2

نجی ٹی وی چینل کے مطابق پشاور ہائی کورٹ کے جسٹس سید ارشد علی اور جسٹس وقار احمد نے ممبر قومی اسمبلی عبداللطیف چترالی کی نا اہلی کے خلاف دائر درخواست پر سماعت کی۔

ایڈیشنل ڈی جی لاء الیکشن کمیشن خرم شہزاد نے کہا کہ اس کیس کو اگلے ہفتے تک رکھ لیں ہم اس پر دلائل دیں گے۔

عدالت نے الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کرتے ہوئے این اے ون چترال میں ضمنی الیکشن روک دیا۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.