Gas Leakage Web ad 1

جی ایچ کیو حملہ کیس, دوران سماعت پی ٹی آئی وکلاکی ہنگامہ آرائی اور نعرے بازی

0

جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت کے دوران پاکستان تحریک انصاف (  پی ٹی آئی )  کے وکلاکی جانب سے   ہنگامہ آرائی اور نعرے بازی کی گئی ۔

Gas Leakage Web ad 2

اڈیالہ جیل میں انسداد دہشت گردی کی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے کیس کی جس   دوران پی ٹی آئی کے وکلا نے ہنگامہ آرائی اور نعرے بازی کی۔

ہنگامہ آرائی اور نعرے بازی کی وجہ سے 2 گواہوں کے بیانات قلم بند نہ ہوسکے  جبکہ ایک گواہ  اور مقدمے کے مدعی سب انسپکٹر محمد ریاض کا بیان قلمبند کرلیا گیا۔

 وکلا صفائی کی ہنگامہ آرائی پر اے ٹی سی جج کی جانب سے   برہمی کا اظہار کرتے ہوئے  توہینِ عدالت کا شوکاز نوٹس جاری کردیا گیا۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.