Gas Leakage Web ad 1

CAVA نیشنز والی بال لیگ، پاکستان والی بال ٹیم نے کرغزستان کو 3-0 سے شکست دیدی

0

 

Gas Leakage Web ad 2

پاکستان والی بال ٹیم نے کرغزستان کو 3-0 سے شکست دے کر CAVA نیشنز والی بال لیگ 2025 کے سیمی فائنل میں کامیابی حاصل کی۔

پاکستان نے سیمی فائنل میں کرغزستان کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 3-0 سے شکست دی۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.