Gas Leakage Web ad 1

ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

0

پنجاب اور خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس کے باعث شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔

 

Gas Leakage Web ad 2

اسلام آباد، راولپنڈی، سوات، صوابی، لکی مروت، مردان، کالا باغ و گردونواح، کرک، چنیوٹ اور میانوالی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

 

زلزلے کی شدت 5.5 جبکہ گہرائی 12 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی، اس کا مرکز شمال مغربی راولپنڈی تھا۔

 

 

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.