Gas Leakage Web ad 1

علی امین گنڈاپور کوعدالت سے بڑا ریلیف مل گیا

0

پشاور ہائیکورٹ نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی حفاظتی ضمانت منظور کرلی۔

Gas Leakage Web ad 2

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی حفاظتی ضمانت کی درخواست پر سماعت ہوئی،جسٹس صاحبزادہ اسد اللہ اور جسٹس وقار احمد نے درخواست پر سماعت کی،عدالت نے علی امین گنڈاپور کی حفاظتی ضمانت منظور کرلی،عدالت نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کو کسی بھی مقدمے میں گرفتار نہ کرنے کا حکم دیدیا ،پشاور ہائیکورٹ نے متعلقہ اداروں سے جواب طلب کرلیا۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.