Gas Leakage Web ad 1

نئی دہلی کے 44سکولوں میں بم کی اطلاع، افراتفری پھیل گئی

0

بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی کے 44سکولوں میں بم کی اطلاع پر افراتفری پھیل گئی ۔

Gas Leakage Web ad 2

بھارتی میڈیا کے مطابق بم کی دھمکی پیر کی صبح ای میل کے ذریعے ملی ،سکولوں کے باہر پولیس اور بم ڈسپوزل سکواڈ کے اہلکار پہنچ گئے۔بھارتی میڈیا کا مزید کہناتھا کہ تلاشی لینے پر کسی سکول سے مشکوک مواد برآمد نہیں ہوا۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.