Gas Leakage Web ad 1

پاکستان ،زمبابوےکے درمیان دوسرےٹی ٹوئنٹی میچ کیلئےقومی ٹیم کا اعلان

0

زمبابوے کے خلاف 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کے دوسرے میچ کیلئے پاکستان ٹیم کا اعلان کر دیا گیا۔

Gas Leakage Web ad 2

دوسرے ٹی ٹوئنٹی کے لیے پاکستان ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی۔ پہلے میچ میں شامل کھلاڑی ہی دوسرا میچ کھیلیں گے۔

پاکستان ٹیم میں کپتان سلمان آغا ، صائم ایوب ، عمیربن یوسف ، عثمان خان ، طیب طاہر ،عرفان خان ، جہانداد خان ، عباس آفریدی ، حارث رؤف ، ابرار احمد اور سفیان مقیم شامل ہیں۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.