Gas Leakage Web ad 1

آکسفورڈ یونیورسٹی کے چانسلرمنتخب،کس کا انتخاب ہوا ؟ جانیں

0

سابق برطانوی وزیرخارجہ ولیم ہیگ آکسفورڈ یونیورسٹی کے چانسلر منتخب ہوگئے ہیں۔

Gas Leakage Web ad 2

ولیم ہیگ10 سال کے لئے آکسفورڈ یونیورسٹی کے چانسلر منتخب ہوئے،وہ آئندہ سال کے شروع میں باضابطہ طور پر چانسلر کے فرائض سنبھالیں گے۔

ولیم ہیگ1997سے 2001تک برطانیہ کی کنزرویٹو پارٹی کے سربراہ رہے،2010سے 2014تک برطانوی وزیرخارجہ بھی رہے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.