Gas Leakage Web ad 1

کرم ،فتنہ الخوارج نے 3 مزدوروں کو قتل کردیا

0

پشاور: قبائلی ضلع کرم میں فتنہ الخوارج نے 3 مزدور قتل کردیے۔پولیس کے مطابق کرم کے علاقے زیمشت خوئداد خیل میں فتنہ الخوارج نے 3 مزدور قتل کردیے۔

Gas Leakage Web ad 2

پولیس کا بتانا ہے کہ 4 مزدور دہشتگردوں کے چنگل سے فرار ہونے میں کامیاب بھی ہوئے۔حکام کے مطابق واقعہ کی مزید تحقیقات جاری ہیں اور مقتولین کی لاشوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.