ایران نے امریکا کو بڑا پیغام بھجوا دیا، جوہری مذاکرات سے پہلے 7 سخت شرائط پیش کردیں
*ایران نے جوہری مذاکرات سے پہلے امریکا کو 7 سخت شرائط پیش کر دیں*
ایران نے جوہری تنازع پر تجاویز قطر کے توسط سے امریکا کو بھجوا دیں۔ ایرانی عہدیدار کے مطابق ان تجاویز پر بات چیت ایران کی سات شرائط پوری ہونے پر ہی ہو سکے گی،…

