عمان میں غیر ملکی کارکنوں کیلئے خصوصی ورک پرمٹ سروس متعارف
مسقط: عمان میں غیر ملکی کارکنوں کے لیے خصوصی ورک پرمٹ سروس متعارف کرادی گئی۔
وزارت محنت کے مطابق مخصوص پیشوں سے تعلق رکھنے والے غیر ملکی کارکن ورک پرمٹ کے حصول کے لیے آن لائن درخواست دے سکیں گے۔
بیشتر افراد کی پسندیدہ وہ غذا جو گردوں کے…

