Gas Leakage Web ad 1

امریکا "سرینڈر” چاہتا ہے لیکن ایرانی قوم طاقت کے آگے سر نہیں جھکاتی: مسعود پزشکیان

0

ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ امریکا پر اعتماد نہ ہونے کی بنیادی وجہ دونوں ممالک کے درمیان تاریخی بداعتمادی ہے۔

Gas Leakage Web ad 2

مری پولیس کی سال 2026 میں 90% کامیابی؛ 12 قاتل گرفتار، 1 کروڑ 10 لاکھ کی ریکوری اور 17 مغوی بازیاب،ڈی پی او مری ڈاکٹر محمدرضا تنویر کی پریس کانفرنس

اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ امریکی حکام کی جانب سے آنے والے غیر تعمیری اور متضاد اشارے ایک منفی اور تلخ پیغام دیتے ہیں، جبکہ بامعنی مذاکرات کے لیے ضروری ہے کہ معاہدوں پر عمل درآمد کیا جائے۔

مسعود پزشکیان کا مزید کہنا تھا کہ امریکا ایران سے ہتھیار ڈالنے کا تقاضا کرتا ہے، تاہم ایرانی قوم طاقت کے سامنے سر نہیں جھکاتی، اور یہی عوامل دونوں ممالک کے درمیان اعتماد کی کمی کی بڑی وجوہات ہیں۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.