Gas Leakage Web ad 1

ایران سے تجارت کرنے والوں کو خبردار کرتے ہیں، امریکا

0

واشنگٹن(نیوزڈیسک)امریکا نے کہا ہے کہ ایران سے تجارتی معاہدوں پر غور کرنے والوں کو ممکنہ خطرات سے آگاہ رہنے کا مشورہ دیتے ہیں۔

Gas Leakage Web ad 2

نائب ترجمان امریکی محکمہ خارجہ ویدانت پٹیل نے واشنگٹن میں پریس بریفنگ کے دوران بتایا کہ ایران پر تمام پابندیاں تاحال لاگو ہیں۔

پاک امریکا سیکیورٹی ڈائیلاگ پر بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان سے بات کا مقصد ابھرتے خطرات سے نمٹنے کے لیے صلاحیت بڑھانا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ ہم نے دہشتگرد گروپس کی روک تھام پر اتفاق کیا ہے، انسداد آئی ای ڈی تحقیقات خصوصاً پاکستان کی مغربی سرحدوں پر تکنیکی مدد پر بھی اتفاق کیا گیا۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.