Gas Leakage Web ad 1

گلگت بلتستان اسمبلی کے 30 نو منتخب ارکان نے حلف اٹھا لیا

0

تفصیلات کے مطابق گلگت بلتستان اسمبلی میں نو منتخب ارکان سے سپیکر نذیر احمد ایڈووکیٹ نے حلف لیا۔ حلف برداری کے بعد اب سپیکر، ڈپٹی سپیکر اور قائدِ ایوان کے انتخاب کا مرحلہ مکمل کیا جائے گا۔

Gas Leakage Web ad 2

فتنہ الہندوستان سے منسلک دہشت گردوں کے سہولت کار ساجد احمد کو14سال قید کی سزا

اجلاس کے دوران سپیکر نے اسمبلی کا اجلاس آج سہ پہر 3 بجے تک ملتوی کر دیا۔

واضح رہے کہ گلگت کے تین حلقوں کے انتخابی نتائج کا نوٹیفکیشن عدالتی احکامات کے باعث ابھی تک جاری نہیں ہو سکا، جس کی وجہ سے ان نشستوں پر نمائندگی کا عمل مکمل نہیں ہو پایا۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.