نواز شریف کو گلگت بلتستان کی انتخابی مہم چلانے کی اجازت مل گئی
سابق وزیر اعظم نواز شریف کو گلگت بلتستان کی انتخابی مہم چلانے کی اجازت مل گئی۔
الیکشن کمیشن گلگت بلتستان کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے جس میں نواز شریف کو این او سی جاری کیا گیا ہے۔
اقوام متحدہ دیوالیہ پن کے دہانے پر، امریکا اور چین نے اربوں ڈالر کی ادائیگیاں روک دیں
پنجاب پولیس کے 5 ہزار اہلکار گلگت بلتستان کے انتخابات کی ڈیوٹی پر بھجوانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ نواز شریف آج گلگت بلتستان جائیں گے۔
انہوں نے بتایا کہ نواز شریف انتخابی امور سے متعلق پارٹی انتظامات کا جائزہ لیں گے اور عہدیداروں سے ملاقاتیں بھی کریں گے۔