Gas Leakage Web ad 1

بینک تین دن بند رہیں گے

0

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے یوم کشمیر کے موقع پر پیر 5 فروری 2024 کو بینک بند رکھنے کا اعلان کیا ہے۔

Gas Leakage Web ad 2

مرکزی بینک کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ حکومت کی جانب سے اعلان کردہ یوم کشمیر کے موقع پر 5 فروری 2024 (پیر) کو عام تعطیل ہوگی۔

اس موقع پر کمرشل بینک بھی بند رہیں گے۔

وم کشمیر پیر کو ہونے کے نتیجے میں بینک مسلسل 3 دن یعنی ہفتہ، اتوار اور پیر تک بند رہیں گے۔

واضح رہے کہ کابینہ ڈویژن سال بھر کی تمام سرکاری تعطیلات کی فہرست جاری کرتا ہے۔ فہرست کے مطابق 5 فروری کو ملک بھر میں عام تعطیل ہوگی۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.