کراچی (نیوزڈیسک)کاروباری ہفتے کے پہلے روز پیر کو پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں کاروبار کا مثبت آغاز ہوا۔
تفصیلات کے مطابق کاروباری ہفتے کے پہلے روز پیر کو پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں کاروبار کا مثبت آغاز ہوا۔
کاروبار کے دوران 100 انڈیکس 71 ہزار 400 کی بلند سطح پر پہنچ گیا۔
صبح کے وقت ٹریڈنگ کے دوران 100انڈیکس میں 130 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔