Gas Leakage Web ad 1
Browsing Category

موسم

پنجاب کے بیشتر اضلاع میں بارشوں کا امکان، الرٹ جاری

نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے خبردار کیا ہے کہ ملک کے مختلف حصوں میں 10 جولائی تک شدید بارشوں کے باعث سیلابی صورتِ حال پیدا ہو سکتی ہے۔ الرٹ میں پنجاب، سندھ، بلوچستان، خیبرپختونخوا، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کے علاقوں…

سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ: محکمہ موسمیات نے بڑی پیشگوئی کردی

محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ پنجاب سمیت ملک کے مختلف حصوں میں مون سون کا فعال سسٹم موجود ہے، جس کے باعث آنے والے دنوں میں شدید بارشوں کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ تازہ موسمیاتی رپورٹ کے مطابق پنجاب کے بڑے شہروں — جن میں اسلام آباد،…

موسلادھار بارش کا سلسلہ جاری، نشیبی علاقوں میں پانی، شہریوں کو آمد و رفت میں مشکلات

ملک کے کئی حصوں میں بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ گزشتہ رات بعض علاقوں میں موسلادھار جبکہ کچھ مقامات پر ہلکی بارش دیکھنے میں آئی۔ رات کے اوقات میں مختلف شہروں میں شدید بارش نے موسم خوشگوار کر دیا، جبکہ بعض علاقوں میں ہلکی پھوار پڑی جس سے گرمی کا…

ملک کے مختلف علاقوں میں بارشوں کا نیا سلسلہ، سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ 6 جولائی سے ملک میں مغربی ہواؤں کا نیا سسٹم داخل ہونے کا امکان ہے، جس کے باعث 10 جولائی تک کئی علاقوں میں شدید بارشیں متوقع ہیں۔ اس سے پہلے بھی جاری بارشوں کا سلسلہ 5 جولائی تک…

پنجاب کے دریاؤں اور ندی نالوں میں پانی کی سطح میں اضافے کا خدشہ ، پی ڈی ایم اے الرٹ جاری

پنجاب کے دریاؤں اور ندی نالوں میں پانی کی سطح میں اضافے کا خدشہ ، پی ڈی ایم اے الرٹ جاری لاہور (نیوز ڈیسک) پی ڈی ایم اے پنجاب نے پنجاب کے تمام بڑے دریاؤں میں پانی کی سطح میں اضافے کےبارے میں الرٹ جاری کر دیا۔ تمام بڑے دریاؤں اور ان سے…

بارش میں سفر کرنے والے خبردار! موٹر وے پر اہم الرٹ جاری

نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس نے شہریوں کو خبر دار کیا ہے کہ بارش اور سیلاب کی صورت میں ڈرائیونگ سے احتیاط برتیں۔ ترجمان نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس نے نئی ٹریول ایڈوائزری جاری کرتے ہوئے قومی شاہراہوں پر سفر کرنے والوں کو خصوصی…

ملک بھر میں مزید بارشوں کی پیشگوئی، سیلاب کا خطرہ، الرٹ جاری

ملک بھر میں مزید بارشوں کی پیشگوئی، سیلاب کا خطرہ، الرٹ جاری پنجاب، خیبرپختونخوا اور سندھ کے کئی شہروں میں اربن فلڈنگ کا امکان (نیوز ڈیسک)ملک کے بیشتر مقامات پر آج بھی بادل جم کربرسیں گے۔ این ڈی ایم اے نے سیلابی صورتحال کے خدشے کے پیش نظر…

کہیں دھوپ کہیں بارش،محکمہ موسمیات نے خبردارکردیا

کہیں دھوپ کہیں بارش،محکمہ موسمیات نے خبردارکردیا (نیوز ڈیسک)ملک کے بیشتر مقامات میں کہیں کہیں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے جبکہ اس دوران چند مقاما ت پر موسلادھار بارش کا امکان ہے۔ شہر لاہور میں حبس اور فضائی گھٹن کی شدت…

حیدرآباد میں بارش کو 20 گھنٹے گزرنے کے بعد بھی بلیک آؤٹ

حیدر آباد: سندھ کے شہر حیدرآباد میں بارش کو 20 گھنٹے گزرنے کے بعد بھی بلیک آؤٹ ہے۔ تفصیلات کے مطابق حیدر آباد میں بارش کے بیس گھنٹے بعد بھی بجلی بحال نہیں کی جا سکی ہے، تعلقہ سٹی، لطیف آباد، قاسم آباد، تعلقہ حیدرآباد میں 20 گھنٹے سے…

کراچی میں بارش سے کے الیکٹرک کے 340 سے زائد فیڈرز ٹرپ کرگئے

کراچی میں بارش سے کے الیکٹرک کے 340 سے زائد فیڈرز ٹرپ کر گئے۔ کراچی میں بارش کے بعد کے الیکٹرک کے فیڈرز ٹرپ ہونے سے گلستان جوہر، اسکیم 33، گلشن معمار، ناگن چورنگی، کورنگی میں بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی۔ بن قاسم، اورنگی ٹاؤن، نارتھ…

موٹروے پولیس کی بارشوں کے پیش نظر سفری ایڈوائزری جاری، احتیاطی تدابیر اپنانے پر زور

موٹروے پولیس کی بارشوں کے پیش نظر سفری ایڈوائزری جاری، احتیاطی تدابیر اپنانے پر زور اسلام آباد — قومی شاہراہوں اور موٹروے پولیس (NHMP) نے ملک میں جاری بارشوں کے پیش نظر مسافروں کے لیے سفری ایڈوائزری جاری کر دی ہے۔…

مون سون نے رنگ جما دیا، لاہور سمیت پنجاب کے کئی شہروں میں بارش

مون سون نے رنگ جما دیا، لاہور سمیت پنجاب کے کئی شہروں میں بارش لاہور(نیوز ڈیسک)مون سون نے رنگ جما دیا، لاہور سمیت پنجاب کے کئی شہروں میں بارش سے موسم دلفریب ہوگیا۔ صوبائی دارالحکومت لاہور میں بادلوں نے سماں باندھ دیا جس سے موسم خوشگوار…