Gas Leakage Web ad 1
Browsing Category

موسم

محکمہ موسمیات نے آج سے 5 جون تک بارشوں کی نوید سنا دی

محکمہ موسمیات کے مطابق آج سے مغربی ہواؤں کا سلسلہ ملک کے بالائی علاقوں میں داخل ہوگا۔ موسم کی پیش گوئی کرنے والوں کے مطابق لاہور میں آج بادل برسنے کا امکان ہے۔ شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 28 اور زیادہ سے زیادہ 38 درجے سینٹی گریڈ تک پہنچ…

یکم جون سے گرد آلود ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی! الرٹ جاری

سندھ میں یکم جون سے بارش کی پیشگوئی کرتے ہوئے الرٹ جاری کردیا، بارش سے گرمی کا زور ٹوٹ جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے صوبہ سندھ کے لیے ہیٹ ویو کا ہنگامی الرٹ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ کل تک پورے صوبے میں شدید اور جان لیوا…

آج سے 31 مئی کے دوران ملک میں گرمی کی لہر کی پیشگوئی

آج سے 31 مئی کے دوران ملک میں گرمی کی لہر کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ محکمہ مو سمیات کے مطابق آج سے 31 مئی کے دوران زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت معمول سے 05 سے07 ڈگری سینٹی گریڈ بڑھنے کا امکان ہے۔ محکمہ مو سمیات کا کہنا ہے کہ سکھر، جیکب…

کہیں برف باری تو کہیں شدید گرمی، پاکستان میں موسم کے دو مختلف رنگ ایک ساتھ

ملک بھر میں موسم تیزی سے رنگ بدل رہا ہے، جہاں ایک طرف موسم گرما میں بھی بالائی علاقوں میں برف باری کا سلسلہ جاری ہے تو دوسری جانب میدانی علاقے شدید گرمی اور لو کی لپیٹ میں ہیں۔ رپورٹس کے مطابق ملک کے بالائی اور پہاڑی حصوں میں حالیہ برف…

محکمہ موسمیات کی وارننگ، ملک بھر میں خطرناک ہیٹ ویو کا الرٹ

ملک بھر میں شدید گرمی کی نئی لہر آنے کا خدشہ ظاہر کر دیا گیا ہے، محکمہ موسمیات نے آئندہ چند روز کے دوران مختلف علاقوں میں ہیٹ ویو کی صورتحال پیدا ہونے کی پیشگوئی کی ہے۔ ڈائریکٹر محکمہ موسمیات عرفان وِرک نے ایک انٹرویو میں بتایا کہ پیر سے…

شہر میں 19 سے 22 مئی کے دوران گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

: لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں 19 سے 22 مئی کے دوران گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ شہر میں سورج کی تپش کے باعث گرمی کی شدت برقرار ہے، جبکہ موجودہ درجہ حرارت 32 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ…

ملک کے مختلف اضلاع میں بارشوں اور سیلابی صورتحال پرالرٹ جاری

این ڈی ایم اے کے مطابق موجودہ موسمی صورتحال نیشنل ایمرجنسی آپریشنز سینٹر کی جانب سے 3 سے 4 ماہ قبل جاری کیے گئے موسمی جائزے کے مطابق ہے، جس میں اپریل تا جون ممکنہ موسمی حالات کی پیشگوئی پہلے ہی کر دی گئی تھی۔ حکام کے مطابق آئندہ 12 سے 24…

اسلام آباد، راولپنڈی سمیت ملک کے کئی شہروں میں گرج چمک کیساتھ موسلادھار بارش

اسلام آباد، راولپنڈی، چکوال اور ایبٹ آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش ہوئی ہے۔ اسلام آباد میں خراب موسم کے باعث کئی پروازیں متاثر ہوئیں جبکہ لاہور میں آندھی اور بارش کے سبب متعدد علاقوں میں بجلی کی فراہمی…

پی ڈی ایم اے پنجاب کا صوبہ بھر میں آندھی اور بارشوں کے متعلق الرٹ جاری

پی ڈی ایم اے نے آج سے 12 مئی تک پنجاب کے بیشتر اضلاع میں آندھی اور بارشوں کے متعلق الرٹ جاری کر دیا۔ ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق آج شام سے 12 مئی تک پنجاب کےبیشتر اضلاع میں بارش کا امکان ہے، لاہور،راولپنڈی، مری، گلیات، اٹک، جہلم، چکوال،…

پنجاب: مئی، جون اور جولائی میں معمول سے زیادہ بارشیں اور زائد درجہ حرارت متوقع

صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی پنجاب (پی ڈی ایم اے) نے آئندہ تین ماہ کے لیے موسمی صورتحال کے حوالے سے متعلقہ محکموں کو مراسلہ جاری کر دیا ہے۔ پی ڈی ایم اے کے مطابق مئی، جون اور جولائی کے دوران معمول سے زیادہ بارشوں کے ساتھ ساتھ درجہ…

آج سے 11 مئی کے دوران ملک کے مختلف حصوں میں شدید گرمی کی لہر کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں آج سے 11 مئی تک شدید گرمی کی لہر آنے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ محکمہ موسمیات نے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ دادو، شہید بینظیر آباد، گھوٹکی، خیرپور، نوشہرو فیروز، جیکب آباد، لاڑکانہ، سکھر، سبی، تربت اور پنجگور میں…

ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ شدید بارش اور ژالہ باری کا الرٹ جاری

نیشنل ڈیزاسٹر منجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نےآئندہ 3 روز کےدوران ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کےساتھ شدیدبارش اور ژالہ باری کا امکان ظاہر کیاہے، جبکہ برفانی جھیلیں پھٹنے، لینڈسلائیڈنگ اور سیلابی صورتحال کاخدشہ بھی ظاہر کردیا۔ بارشیں…