Gas Leakage Web ad 1

منی لانڈرنگ کیس میں پرویز الہیٰ کے ضمانتی مچلکے منظور، رہائی کی روبکار جاری

لاہور: عدالتی حکم کے باوجود صدر پاکستان تحریک انصاف چوہدری پرویز  الٰہی کے آج بھی رہا نہ ہونے کا امکان ہے۔ عدالت نے 5 لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض چوہدری پرویز الٰہی کی ضمانت منظور کی تھی اور تمام قانونی کارروائی پوری ہونے کے بعد…

افغانستان ہمسائےکا حق ادا کر رہا ہے نہ دوحہ معاہدےکی پاسداری کر رہا ہے: خواجہ آصف

(ویب ڈیسک) وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ افغانستان ہمسایہ اور برادر ملک ہونے کا حق نہیں ادا کر رہا نہ ہی دوحہ معاہدے کی پاسداری کررہا ہے۔  سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ 50 سے 60…

امریکی ڈالر نے ایک بار پھر اڑان بھر لی

کراچی: انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر مہنگا ہو گیا۔ انٹر بینک میں ڈالر ایک روپے 13 پیسے مہنگا ہو کر 277 روپے 59 پیسے پر بند ہوا۔ انٹربینک میں ڈالر گزشتہ روز 276 روپے 46 پیسے پر بند ہوا تھا۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 4…

چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطا بندیال نے کہا ہے کہ لوگوں کی بنیادی ضروریات کا خیال رکھنا ریاست کی ذمہ…

اسلام آباد:    چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطا بندیال نے کہا ہے کہ لوگوں کی بنیادی ضروریات کا خیال رکھنا ریاست کی ذمہ داری ہے، موجودہ حالات میں تکنیکی اور فنی تعلیم ہی خود مختاری کی جانب پہلا قدم ہے۔ آبادی اور وسائل سے متعلق کانفرنس سے خطاب…

پشاور ہائیکورٹ کے تین ایڈیشنل ججز کی مدت ملازمت میں توسیع کی منظوری

اسلام آباد: صدر مملکت عارف علوی نے پشاور ہائیکورٹ کے تین ایڈیشنل ججوں کی مدت میں 6 ماہ توسیع کی منظوری دے دی۔ صدر مملکت نے جسٹس فضل سبحان، جسٹس شاہد خان کی مدت میں توسیع کی منظوری دی، صدر عارف علوی نے جسٹس ڈاکٹر خورشید اقبال…

ایشین چیمپیئنز ٹرافی: قومی ہاکی ٹیم کا اعلان کردیا گیا

لاہور(نیوزڈیسک)ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کےلیے 18 رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان کر دیا گیا۔ عمر بھٹہ ٹیم کی قیادت کریں گے۔ ایونٹ 3 اگست سے بھارت کے شہر چنئی میں شروع ہوگا۔لاہور میں ایشین چیمپئنز ٹرافی ہاکی کیلئے دو روزہ ٹرائلز کے بعد چیئرمین…

پاکستان بھارت ضرور جائے، بائیکاٹ نہیں کرنا چاہیے: شاہد آفریدی

(24 نیوز) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان چیف سلیکٹر شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ بھارت میں شیڈول ورلڈ کپ 2023ء میں پاکستان کے پاس بہترین ٹیم ہے، کوئی وجہ نہیں کہ قومی ٹیم فائنل تک رسائی حاصل نہ کرسکے۔ ان کا کہنا تھا کہ ورلڈ کپ میں…

پا ک فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر کا ایران کا 2 روزہ سرکاری دورہ

راولپنڈی۔ :پاک فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر ایران کے 2 روزہ سرکاری دورے پر ہیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف اپنے دورہ ایران کے دوران ایرانی فوجی اور سول قیادت سے ملاقاتیں کریں گے جس میں سی او اے ایس دفاع اور سکیورٹی تعاون سے متعلق…

۔لاہور ہائیکورٹ نے پولیس اور اینٹی کرپشن کو چودھری پرویز الٰہی کو نامعلوم مقدمات میں گرفتاری سے روک…

لاہور ہائیکورٹ نے پولیس اور اینٹی کرپشن کو پاکستان تحریک انصاف کے صدر  و سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کو غیرظاہرشدہ مقدمات میں گرفتاری سے روک دیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس محمد امجد رفیق نے پرویزالٰہی کی درخواست پر محفوظ فیصلہ سنایا۔…

افغانستان میں ٹی ٹی پی ٹھکانوں پر تشویش اور حملے ناقابل برداشت ہیں، مؤثر جواب دینگے: آئی ایس پی آر

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہاہے کہ افغان شہریوں کی پاکستان میں دہشتگردی کی کارروائیاں قابل قبول نہیں، پاکستان کی سکیورٹی فورسز ایسے حملوں کا موثر جواب دیں گی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے…

حکومت کا بجلی کے بنیادی ٹیرف میں 4 روپے 96 پیسے تک فی یونٹ اضافے کا فیصلہ

اسلام آباد. حکومت نے آئی ایم ایف کے مطالبے پر بجلی کی بنیادی قیمت میں 4 روپے 96 پیسے فی یونٹ اضافے کا فیصلہ کرلیا، نیپرا کی جانب سے اس اضافے کا آج فیصلہ جاری کیے جانے کا امکان ہے۔ایکسپریس نیوز کے مطابق بجلی کی قیمت میں اضافہ ایک ساتھ…

کشمیر والی بال سپر لیگ (KVSL) – فائنل راؤنڈ شروع

کشمیر والی بال سپر لیگ (KVSL) ریاستی سطح پر مسابقتی کھیلوں کے جذبے کو فروغ دینے کے لیے آزاد جموں و کشمیر میں کھیلا جانے والا اپنی نوعیت کا پہلا کھیل ہے۔ یہ نہ صرف نوجوانوں کو اپنی صلاحیتوں، صلاحیتوں اور توانائی کا مظاہرہ کرنے کے لیے ایک…