Gas Leakage Web ad 1

ڈالر کی قمیت میں اضافے کے ساتھ سونے کی قمیت کی اآسمان پر پہنچ گی

کاروباری ہفتے کے آخری روز ڈالرکی قیمت میں اضافے کے ساتھ ہی ساتھ سونے کی قیمت بھی آسمان کی بلندی پر پہنچ گئی ہے۔ مارکیٹ میں فی تولہ سونا 6,500 روپے اضافے سے 2 لاکھ 14 ہزار 500 روپے کا ہوگیا ہے۔ یہ بھی پڑھیے: 21…

خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے سربراہ اسرائیل کے ایجنڈے کی تکمیل کر رہے ہیں۔

9 مئی پرتشدد: جے آئی ٹی نے عمران خان کو تحقیقات کے لیے آج طلب کرلیا اسلام آباد_ وزیر دفاع سابق وزیراعظم کو اسرائیل سے جوڑ رہے تھے کیونکہ حال ہی میں تل ابیب نے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل میں پاکستان کی عالمی متواتر رپورٹ پیش کرنے کے…

ایف آئی اے نے موبائل فون قرض دینے والی ایپس کے خلاف بڑے پیمانے پر کریک ڈاؤن کرتے ہوئے 9 افراد کو…

اسلام آباد_ وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کے سائبر کرائم ونگ نے جمعہ کو 9 مشتبہ افراد کو گرفتار کیا اور 19 دیگر کو موبائل ایپلیکیشنز (ایپس) کے ذریعے قرض کی پیشکش کے ذریعے شہریوں کو بلیک میل کرنے کے الزام میں مقدمہ درج کر لیا۔ ایجنسی…

مسلم لیگ (ن) نے آئندہ انتخابات میں پنجاب کے ہر حلقے سے اپنا امیدوار نامزد کرنے کا اعلان کردیا۔

لاہور:   پاکستان مسلم لیگ ن نے باقاعدہ انتخابی مہم کے آغاز کا اعلان کر دیا۔ مسلم لیگ سیکرٹریٹ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا کہ آج سے مسلم لیگ ن انتخابی مہم کا آغاز کر رہی ہے، انتخابی عمل کو بھرپور طریقے…

س ریپڈ ٹرانزٹ کو چلانے والی نجی کمپنی نے ایک بار پھر بی آر ٹی بسیں روکنے کی دھمکی دے دی۔

پشاور: بس ریپڈ ٹرانزٹ کو چلانے والی نجی کمپنی نے ایک بار پھر بی آر ٹی بسیں روکنے کی دھمکی دے دی۔ نجی کمپنی کے مطابق حکومت کی جانب سے بقایا جات کی عدم ادائیگی کی صورت میں بی آر ٹی آپریشنز معطل کیا جاسکتا ہے۔ بی آر ٹی کے بقایا جات…

سابق ڈی جی آئی ایس آئی کے بھائی نجف حمید کے گھر چوری

جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کے بھائی نجف حمید کے گھر چوری کی واردات،چور کروڑوں روپے نقدی ،مال لے اڑے۔ اطلاعات کے مطابق جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کے بھائی نجف حمید کےگھریلوملازمین کے خلاف تھانہ نیلہ میں چوری کا مقدمہ درج کرایا گیا ہے،مقدمے…

وزیراعظم شہباز شریف نے چشمہ 5 نیوکلیئر پاور پلانٹ کا سنگ بنیاد رکھ دیا

میانوالی۔ :وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے جمعہ کو چشمہ۔5 نیوکلیئر پاور پلانٹ کا سنگِ بنیاد رکھ دیا۔ اس موقع پر وفاقی وزرا انجینئر خرم دستگیر، احسن اقبال کے علاوہ چینی حکام بھی موجود تھے۔ وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق…

چیئرمین پی ٹی آئی غیر شرعی نکاح کیس: سول جج کا فیصلہ کالعدم، تفصیلی فیصلہ جاری

اسلام آباد: سیشن عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف عدت کے دوران نکاح کے الزام کے کیس میں سول جج کے فیصلے کو کالعدم قرار دینے کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا۔ عدالت کی جانب سے جاری فیصلے میں کہا گیا ہےکہ…

ووٹ کے اندراج،کوائف کی درستگی ، اخراج اور منتقلی ووٹ کی تاریخ میں توسیع

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے ووٹ کے اندراج، کوائف کی درستگی، اخراج اور منتقلی ووٹ کی تاریخ میں توسیع کر دی۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق اب ووٹ کے اندراج، اخراج و درستگی کی آخری تاریخ 20 جولائی 2023 ہے، اس…

وزیراعظم کا اگلے ماہ حکومتی معاملات نگران حکومت کے سپرد کرنے کا اعلان

اسلام آباد:  وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ اپریل 2022کو ہم نے ملک کی ذمہ داری سنبھالی تھی، اگست2023کو یہ ذمہ داری نگران حکومت کےسپرد کردیں گے۔ قوم سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ گزشتہ چارسالوں میں بارودی سرنگیں بچھائی…

صدر مملکت سے فلپائن، ایران اور روانڈا کے پاکستان میں نامزد سفیروں کی ملاقات

اسلام آباد :صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ پاکستان فلپائن، ایران اور روانڈا کے ساتھ تجارت، معیشت، سرمایہ کاری، ثقافت اور عوام سے عوام کے رابطوں کے شعبوں میں دوطرفہ تعلقات کو وسعت دینا چاہتا ہے۔ ایوانِ صدر کے پریس ونگ سے جاری بیان کے…

وزیراعظم کے معاون خصوصی کے عہدے سے مستعفی        . نعمان لنگڑیال /عون چوہدری       

وزیراعظم شہباز شریف کے دو معاون خصوصی عہدوں سے مستعفی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق استحکام پاکستان پارٹی کے عون چودھری وزیراعظم کے معاون خصوصی کے عہدے سے مستعفی ہو گئے، آئی پی پی کے نعمان لنگڑیال نے بھی وزیراعظم کے معاون خصوصی کے عہدے سے…