کنٹونمنٹس (ترمیمی) بل 2023 ء کی منظوری دے دی: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی

0

اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کنٹونمنٹس (ترمیمی ) بل 2023 کی منظوری دے دی۔

ایوان صدر کے پریس ونگ سے جمعہ کو جاری بیان کے مطابق بل کا مقصد کنٹونمنٹس ایکٹ 1924 ء میں ترمیم کرنا ہے۔ صدر مملکت نے بل کی منظوری آئین کے آرٹیکل 75 کے تحت دی ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.