کاتھانوں کا اچانک دورہ،ناقص کارکردگی پر ایس ایچ او ز معطل:وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی

0

 وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کاتھانوں کا اچانک دورہ،ایس ایچ او مزنگ مصتنیر احمد اور ایس ایچ او سول لائنز ساجد کومعطل کر دیا۔

 

تھانوں کی حالت زار،صفائی کے ناقص انتظامات پر ایس ایچ او ز کو معطل کیا گیا،کرپشن کی شکایات اور سائلین کی داد رسی نہ کرنے ایس ایچ اوز کو معطل کیاگیا،سب انسپکٹر محمود ہنجرا کو ایس ایچ او مزنگ تعینات کر دیاگیا۔

 

دونوں ایس ایچ اوزکےعہدوں میں تنزلی،انسپکٹرز سےسب انسپکٹر بنادیاگیا۔

 

Leave A Reply

Your email address will not be published.