Gas Leakage Web ad 1

برطانوی ٹینس اسٹار اینڈی مرے کا ریٹائرمنٹ کا اعلان

لندن(نیوزڈیسک)برطانیہ کے ٹینس اسٹار اینڈی مرے نے پیرس اولمپکس کے بعد ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ سابق ومبلڈن، یو ایس اور اولمپکس چیمپئن اینڈی مرے پیرس اولمپکس 2024ء میں برطانوی ٹینس ٹیم کی نمائندگی کریں گے اور یہ 37 سالہ کھلاڑی کا 5 واں…

ملک میں غیر شادی شدہ افراد کی تعداد کتنی ہے؟

اسلام آباد(نیوزڈیسک)ملک میں غیر شادی شدہ افراد کی تعداد 4 کروڑ 25 لاکھ ہوگئی، اس طرح چھ سالوں میں غیرشادی شدہ افراد کی تعداد میں تقریبا 52 لاکھ کا اضافہ ہوگیا۔ ادارہ شماریات نے 15 سال اور اس سے زائد عمر کے افراد کے ڈیٹا کی بنیاد پر…

بھارت میں آئندہ مالی سال کا بجٹ پیش، سالانہ 3 لاکھ تک آمدنی پر ٹیکس چھوٹ

نئی دہلی(نیوزڈیسک)بھارت میں نریندر مودی کی حکومت نے تیسری معیاد کے لیے منتخب ہونے کے بعد اپنا پہلا بجٹ پیش کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مودی حکومت نے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں سالانہ 3 لاکھ بھارتی روپے (تقریباً 10 لاکھ پاکستانی)  تک کی…

رانا ثناء اللہ فرانس پہنچ گئے

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی وزیر برائے صوبائی رابطہ رانا ثناء اللہ فرانس پہنچ گئے۔ پیرس ایئرپورٹ پر  پاکستانی سفیر عاصم افتخار آحمد، پاکستان مسلم لیگ (ن) فرانس کے صدر میاں محمد حنیف، جنرل سیکرٹیری رانا محمود نے دیگر عہدیداروں کے ہمراہ ان…

ایف پی سی سی آئی کا آئی پی پیز سے معاہدوں کے خلاف سپریم کورٹ جانے کا فیصلہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سابق نگران وزیر تجارت ڈاکٹر گوہر اعجاز نے کہا ہے کہ ایف پی سی سی آئی نے آئی پی پیز کے معاہدوں کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ٹویٹر ایکس پر اپنے ٹویٹ میں انہوں ںے کہا ہے کہ چیمبرز آف کامرس نے آئی…

پاک بحریہ نے کمبائنڈ ٹاسک فورس150 کی 13ویں بار کمان سنبھال لی

راولپنڈی (نیوزڈیسک) پاک بحریہ نے کمبائنڈ ٹاسک فورس150 کی کمان 13ویں مرتبہ سنبھال لی ،تبدیلی کمان کی تقریب بحرین میں واقع US NAVCENT کے ہیڈکوارٹرز میں منعقد ہوئی، پاک بحریہ کے کموڈور عاصم سہیل ملک کمبائنڈ ٹاسک فورس150 کے نئے کمانڈر…

نومئی کے مجرم نے منصوبہ سازی و سہولت کاری کا اعتراف کرلیا، مریم نواز

 لاہور(نیوزڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ نو مئی کے مجرم نے منصوبہ سازی اور سہولت کاری کا اعتراف کرلیا۔ پنجاب کی وزیراعلیٰ مریم نواز نے بیان میں کہا کہ پی ٹی آئی جماعت نہیں انتشاری ٹولہ ہے جس کا مقصد صرف اور صرف شرپسندی…

ترکمانستان کی کمپنیوں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت دیتے ہیں:اسحاق ڈار

اسلام آباد(نیوزڈیسک) نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ترکمانستان کی کمپنیوں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت دیتے ہیں۔ پاکستان اور ترکمانستان کے وزرائے خارجہ کی مشترکہ پریس کانفرنس نے خطاب کرتے ہوئے نائب وزیر اعظم…

سری لنکا کا ٹی ٹوئنٹی کیلئے نئے کپتان کا اعلان

کولمبو(نیوزڈیسک)سری لنکا نے بھارت کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے  16 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا۔ بھارت کے خلاف سری لنکن ٹیم کی قیادت اس مرتبہ چارتھ اسالنکا کریں گے۔ دونوں ٹیموں کے درمیان ٹی ٹوئنٹی میچز 27، 28 اور 30 جولائی کو…

پی ٹی آئی رہنما رؤف حسن کادوروزہ جسمانی ریمانڈ منظور

اسلام آباد(نیوزڈیسک) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت اسلام آباد نے پی ٹی آئی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات رؤف حسن کادوروزہ جسمانی ریمانڈ منظورکرلیا۔ وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے رؤف حسن کو جوڈیشل مجسٹریٹ عباس شاہ کی عدالت میں پیش…

ہم انصاف نہیں دینگے تو اللہ کی عدالت موجود ہے،جسٹس طارق محمود

اسلام آباد (نیوزڈیسک) جسٹس طارق محمود جہانگیری نے کہا ہے کہ اگر ہم انصاف نہیں دیں گے تو اللہ کی عدالت موجود ہے ۔ اسلام آباد ہائیکورٹ بار کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے جسٹس طارق محمود جہانگیری کا کہنا تھا کہ ہم بھی بار سے ہیں، بار…

اسمبلی ریکارڈنگ جاری کردوں تو یہ لوگ کسی کو منہ دکھانے کے قابل نہیں رہیں گے، ملک محمد احمد خان

لاہور(نیوزڈیسک)پنجاب اسمبلی کے اسپیکر ملک محمد احمد خان نے کہا ہے کہ اسمبلی ریکارڈنگ جاری کردوں تو یہ لوگ کسی کو منہ دکھانے کے قابل نہیں رہیں گے۔ قصور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ملک محمد احمد خان نے کہا کہ اپوزیشن نے کہا امن و امان اور…