دادو کے ماحولیاتی نمونوں میں بھی پولیو وائرس کی تصدیق
دادو(نیوزڈیسک)دادو کے علاقے مسان محلہ کے ماحولیاتی نمونوں میں بھی پولیو وائرس کی تصدیق ہوگئی۔
حکام کے مطابق اس سال دادو کے ماحولیاتی نمونوں میں پہلی مرتبہ پولیو وائرس پایا گیا ہے، دادو کے علاوہ 8 مزید اضلاع کے ماحولیاتی نمونوں میں بھی…

