Gas Leakage Web ad 1

بھارتی بحریہ کا گائیڈڈ میزائل فریگیٹ آئی این ایس برہم پتر پراسرار دھماکے میں تباہ،32افرادہلاک

نئی دہلی(نیوزڈیسک)بھارتی بحریہ کا گائیڈڈ میزائل فریگیٹ آئی این ایس برہم پتر پراسرار دھماکے میں تباہ ہو گیا ہے۔ گائیڈڈ میزائلوں سے لیس بھارتی فریگیٹ کے تباہ ہونے سے نیوی کے 20 اہلکاروں سمیت 32 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے…

لنکن حکومت کی مسلمانوں کی میتیں جلانے پر معذرت

کولمبو(نیوزڈیسک)سری لنکا کی حکومت نے کورونا وبا کے دوران مسلمانوں کی میتوں کو جلانے پر معذرت کی ہے۔ سری لنکن حکومت کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ کورونا کے دور میں آخری رسومات کی لازمی پالیسی پر کابینہ نے معافی نامہ جاری کیا ہے۔…

عمر ایوب کے وکیل کا جج پر عدم اعتماد کا اظہار

لاہور(نیوزڈیسک)عسکری ٹاور جلاؤ گھیراؤ کیس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما عمر ایوب کے وکیل پیر مسعود چشتی نے جج پر عدم اعتماد کا اظہار کر دیا۔ عمر ایوب کے وکیل  نے لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت کے جج سے کہا کہ جج بن کر…

خسارے والے اداروں کی نجکاری کر رہے ہیں، علیم خان

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی وزیر نجکاری و سرمایہ کاری بورڈ علیم خان نے کہا ہے کہ ملکی معیشت کی مضبوطی کیلئے خسارے والے اداروں کی نجکاری کر رہے ہیں۔ وفاقی وزیر نجکاری و سرمایہ کاری بورڈ علیم خان سے فرانس کے سفیر نکولس گیلے نے ملاقات کی ہے جس…

مریم نواز سے جرمن سفیر کی ملاقات

لاہور(نیوزڈیسک)وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز سے جرمنی کے سفیر الفریڈ گراناس نے ملاقات کی۔ ملاقات میں اقتصادی تعاون اور ٹیکنیکل ایجوکیشن میں تعاون پر گفتگو ہوئی۔ مریم نواز نے فرینکفرٹ میں پاکستانی قونصل خانے پر حملہ کرنے والوں کے خلاف…

اپوزیشن لیڈروں کی گرفتاری پر امریکا کا اظہار تشویش

واشنگٹن (نیوزڈیسک)پاکستان میں اپوزیشن لیڈروں کی گرفتاری پر امریکا نے تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے پریس بریفنگ کے دوران کہا کہ ہم نے پی ٹی آئی رہنماؤں کی گرفتاری کی رپورٹس دیکھی ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ…

ڈونلڈ لو کی پاکستان کیلئے دس کروڑ ڈالر امدادکی درخواست

واشنگٹن (نیوزڈیسک)امریکا کے اسسٹنٹ سیکرٹری برائے جنوبی اور وسط ایشیا ڈونلڈ لو نے کہا ہے کہ امریکی صدر کی طرف سے 10 کروڑ 10 لاکھ ڈالر پاکستان کے لیے امداد کی درخواست کی گئی ہے۔ امریکی ایوان نمائندگان کی کمیٹی میں پیشی کے موقع پر انہوں نے…

عمران معافی مانگ کر سیاسی دھارے کا حصہ بن سکتے ہیں،خواجہ آصف

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ اگر عمران خان معافی مانگ کر سیاسی دھارے کا حصہ بن جاتے ہیں تو ہمیں کیا اعتراض ہوسکتا ہے۔ نجی ٹی وی کے  ساتھ گفتگو کرتے ہوئے وزیر دفاع نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کا احتجاجی کال کا…

مافیاز سے ٹکرا چکا ہوں، مجھے آپ کی دعاؤں کی ضرورت ہے،وزیراعظم آزادکشمیر

نکیال (نمائندہ خصوصی)آزادجموں وکشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوارالحق نے کہا ہے کہ نظریہ الحاق پاکستان میرے جسم میں خون بن کر دوڑتا ہے جس پر مجھے فخر ہے،مافیاز سے ٹکرا چکا ہوں مجھے آپ کی دعاؤں کی شدید ضرورت ہے ،انشاء اللہ کامیابی آپ کی ہوگی…

نواز،زرداری آج غلط رخ میں کھڑے ہیں،فواد چوہدری

لاہور(نیوزڈیسک)سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ نواز شریف اور آصف زرداری آج غلط رخ میں کھڑے ہیں۔ لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ آپ نے بانی پی ٹی آئی کو 14 ماہ سے جیل میں…

رشی سونک نے پارٹی قیادت سے مستعفیٰ

لندن(نیوزڈیسک)برطانیہ کے سابق وزیراعظم رشی سونک نے کنزرویٹو پارٹی کی قیادت سے استعفیٰ دے دیا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق کنزرویٹو پارٹی کے نئے لیڈر کے انتخاب کے عمل کا آغاز ہوگیا ہے اور آج سے 29 جولائی تک کاغذاتِ نامزدگی جمع کرائے جاسکتے…

سوشل میڈیا پروپیگنڈا کرنے والوں کیخلاف گھیرا تنگ

اسلام آ باد (نیوزڈیسک )وفاقی حکومت نے سوشل میڈیا پر ریاستی اداروں اور اعلیٰ شخصیات کے خلاف پروپیگنڈا اور نفرت پھیلانے والے عناصر کے خلاف گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ اس مقصد کیلئے وفاقی حکومت نے پیکا ایکٹ کے تحت گرفتار افراد کے…