اسکولز کے بعد کالجز کی تعطیلات بھی بڑھا دی گئیں
کراچی(نیوزڈیسک)محکمہ تعلیم سندھ نے موسمی حالات کے پیش نظر اسکولز کی تعطیلات کے بعد اب کالجز کی تعطیلات بھی بڑھا دی ہیں۔
صوبائی وزیر تعلیم سردار علی شاہ کی ہدایت پر محکمہ کالج ایجوکیشن سندھ نے 14 اگست تک تعطیلات میں توسیع کا نوٹیفیکیشن…

