Gas Leakage Web ad 1

سوئی ناردرن لاہور ایسٹ ریجن کی گیس چوری کے خلاف بڑی کاروائی

لاہور(نمائندہ خصوصی)سوئی ناردرن گیس لاہور ایسٹ کی اسپیشل ٹاسک فورس نے ایک چھاپے کے دوران چونگی سگیاں گاوں میں ایک بڑی گیس چوری پکڑ لی۔ موقع پر 2 انچ قطر کی گیس پائپ لائن کو متعدد جگہوں سےکلیمپ لگا کر ڈائریکٹ بائی پاس کے ذریعے 40 سے زائد…

بانی پی ٹی آئی کے اعتراف نہیں سزا دینے کا وقت ہے: مریم اورنگزیب

لاہور(نیوزڈیسک) سینئر وزیر پنجاب مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی ملک پر حملہ آور ہوئے یہ اعتراف نہیں سزا دینے کا وقت ہے۔ سینئر وزیر پنجاب مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے اعتراف کیا ہے کہ 9مئی کی کال میں نے دی…

پراپرٹی کی قیمتوں میں اضافے کا امکان

اسلام آباد(نیوزڈیسک)فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے جائیدادوں کی نئی قیمتیں مقرر کرے گا، جس کے بعد جائیداد کی قیمتوں میں اوسطاً اضافہ ہوگیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق آنے والے دنوں میں 50 سے زائد شہروں میں نئے نرخوں کو حتمی شکل دی…

پاور کمپنیوں کا کیپسٹی چارجز پر نظرثانی سے انکار

اسلام آباد(نیوزڈیسک) پاکستانی ٹیم سی پیک اور نیو کلیئر پاور پلانٹس کے پروجیکٹس سے متعلق لیے گئے قرضوں کی میعاد بڑھانے اور ان قرضوں پر سود کی شرح کم کرانے کے لیے بیجنگ گئی ہے تاہم چین کی تین بڑی پاور کمپنیوں نے بجلی خریداری معاہدے پر دوبارہ…

سرکاری کامرس کالجز کو ختم کرنے کا فیصلہ

لاہور(نیوزڈیسک)پنجاب حکومت نےسرکاری کامرس کالجزکو ختم کرنےکافیصلہ کرلیا،ان کالجز کو انفارمیشن ٹیکنالوجی کالجز میں تبدیل کردیا جائے گا۔ محکمہ ہائیرایجوکیشن پنجاب نے منصوبے پرکام شروع کردیا،صوبہ کے تمام 85 کامرس کالجزکو آئی ٹی کالجزکا درجہ…

آئی سی سی کی نئی ٹیسٹ رینکنگ،بابراعظم کی تنزلی

دبئی (نیوزڈیسک)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کر دی ہے۔ آئی سی سی نے بدھ کو ٹیسٹ فارمیٹ کی تازہ رینکنگ جاری کی جس میں بیٹرز کی فہرست میں پہلے نمبر پر نیوزی لینڈ کے کین ولیمسن موجود ہیں۔ انگلینڈ کے جوروٹ کا…

پاکستان میں بنیادی انسانی آزادیوں کی پاسداری چاہتے ہیں،امریکی سفیر

واشنگٹن (نیوزڈیسک)امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کا کہنا ہے کہ پاکستان میں آئین میں درج بنیادی انسانی آزادیوں کی پاسداری چاہتے ہیں، پاکستان میں اظہار رائے کی آزادی کا احترام اہم ہے۔ اسلام آباد میں تقریب سے خطاب میں امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم…

عمران نیازی ایک فتنے کا موجب ہے،اب اس کا خاتمہ ہو کر رہے گا،رانا ثناءاللہ

پیرس (نیوزڈیسک)مشیر وزیر اعظم رانا ثناءاللہ خان نے کہا ہے کہ عمران نیازی ایک فتنے کا موجب ہے ، اب اس کا خاتمہ ہو کر رہے گا، نوارشریف کی قیادت میں پاکستان کو مشکلات سے نکال کر ترقی یافتہ ممالک میں شمار کرینگے ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان…

پی ٹی آئی کی آفیشل ویب سائٹ سے آرمی چیف اور ان کے خاندان کے خلاف باتیں کی گئیں،وزیرِ اعظم

اسلام آباد (نیوزڈیسک)وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی آفیشل ویب سائٹ سے آرمی چیف اور ان کے خاندان کے خلاف باتیں کی گئیں۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ جس ٹولے نے 9 مئی کو ملک میں…

شہزادی شیخہ مہرہ نے طلاق کے بعد پہلی پوسٹ شیئر کر دی

ابوظہبی (نیوزڈیسک)متحدہ عرب امارات کے نائب صدر اور وزیراعظم شیخ محمد بن راشد المکتوم کی صاحبزادی شہزادی شیخہ مہرہ المکتوم نے سوشل میڈیا کے ذریعے طلاق کا اعلان کرنے کے بعد ایک بار پھر سوشل میڈیا کا رخ کرلیا۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ…

یہی سوچ کر یہاں آئے ہیں کہ اس بار ایشیا کپ جیتنا ہے،محمد وسیم

دمبولا(نیوزڈیسک)ویمنز ہیڈ کوچ محمد وسیم نے کہا ہے کہ پہلے میچ میں ہمیں مشکل ہوئی کیونکہ ہم اپنے پلان پر عمل نہیں کرسکے۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ پہلے میچ کے بعد ٹیم کی کارکردگی میں بہتری آئی ہے۔ ہم صحیح ڈائریکشن میں جارہے ہیں۔آنے…

پاکستان نے ویمنز ایشیا کپ کے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

دمبولا(نیوزڈیسک)پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم نے ویمنز ایشیا کپ 2024 کے سیمی فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا۔ دمبولا میں کھیلے گئے ویمنز ایشیا کپ کے اہم میچ میں پاکستان نے متحدہ عرب امارات کو شکست دے کر ایونٹ کے ٹاپ فور مرحلے میں رسائی حاصل کی۔…