Gas Leakage Web ad 1

جماعت اسلامی کا دھرنا اور پی ٹی آئی کا احتجاج، اسلام آباد کا ریڈ زون سیل

اسلام آباد(نیوزڈیسک) جماعت اسلامی کے دھرنے اور پی ٹی آئی کی احتجاج کی کال کے پیش نظر حکومت نے اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ کرتے ہوئے ریڈ زون کو سیل کر دیا۔ ضلعی انتظامیہ نے ڈی چوک میں کنٹینرز پہنچا دیئے، مری روڈ کو مکمل بند کر…

ایشین انڈر 18 والی بال چیمپئن شپ کے لیے قومی ٹیم کا اعلان

لاہور(نیوزڈیسک)ایشین انڈر 18 والی بال چیمپئن شپ کے لیے پاکستان کی ٹیم کا اعلان کر دیا گیا۔ ایونٹ کے لیے 12 رکنی ٹیم کا اعلان کیا گیا ہے۔ 28 جولائی سے 4 اگست تک بحرین میں ہونے والے ایونٹ میں پاکستان اور بھارت کی ٹیموں کو ایک ہی گروپ میں…

مسجدالحرام دنیا کی مہنگی ترین عمارت قرار

مکہ مکرمہ (نیوزڈیسک)مسلمانوں کے قبلے، خانہ کعبہ کے اطراف کی مسجد، مسجدالحرام کو دنیا کی مہنگی ترین عمارت قرار دیا گیا ہے۔ برطانوی میڈیا ’دی ٹیلی گراف‘ کی جانب سے گزشتہ روز دنیا کی 20 مہنگی ترین عمارتوں پر مبنی ایک فہرست جاری کی گئی ہے۔…

حارث روف کی بیٹے کی پیدائش سے متعلق خبروں کی تردید

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز فاسٹ باؤلر حارث روف نے اپنے گھر ننھے مہمان کی آمد سے متعلق گردشی خبروں پر لب کشائی کر دی۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر کھلاڑی نے اسٹوری شیئر کرتے ہوئے تردیدی پیغام جاری کیا…

جماعت اسلامی کارکنان کے خلاف کریک ڈاؤن، متعدد گرفتار

اسلام آباد(نیوزڈیسک)مہنگی بجلی معاہدوں اور اووربلنگ کے خلاف اسلام آباد میں دھرنے کے پیش نظر پنجاب کے مختلف علاقوں اور راولپنڈی میں پولیس نے جماعت اسلامی کے رہنماؤں اور ذمہ داروں کے گھروں پر چھاپے مار کر متعدد رہنماؤں و کارکنان کو گرکرلیا۔…

بغیرٹکٹ ٹرین مسافروں سے 76ملین روپے کی ریکوری

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان ریلویز نے گزشتہ چھ ماہ کے دوران ریلوے پولیس اور ٹرین کے عملے کی مدد سے بغیر ٹکٹ کے مسافروں سے 76 ملین روپے سے زائد کی رقم اکٹھی کی ہے۔ تقریباً 59,143 مسافر مختلف ٹرینوں میں بغیر ٹکٹ کے سفر کرتے ہوئے پائے گئے…

ٹیلی گرام پر سائبر حملے بڑھ گئے،کیسپرسکی رپورٹ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)ٹیلیگرام کی سیکیورٹی کے بارے میں بڑھتے ہوئے خدشات کے مد نظر ، کیسپرسکی ڈیجیٹل فوٹ پرنٹ انٹیلی جنس ٹیم نے شیڈو ٹیلیگرام چینلز کا تجزیہ کیا۔ جس کے نتائج ایک پریشان کن رجحان کو ظاہر کرتے ہیں۔ سائبر جرائم پیشہ افراد تیزی…

ایف آئی اے کی اوور بلنگ سے متعلق تنبیہ

لاہور(نیوزڈیسک)ڈائریکٹر ایف آئی اے لاہور سرفراز ورک نے کہا ہے کہ اوور بلنگ کسی صورت برداشت نہیں ہوگی اور اس پر فوری ایکشن ہوگا۔ وزیرِ داخلہ کی ہدایت پر اوور بلنگ روکنے کے لیے ایف آئی اے ہیڈکوارٹرز میں ڈائریکٹر لاہور زون سرفراز ورک کی…

کراچی کے معروف بزنس مین ذوالفقار احمدلاپتا

کراچی(نیوزڈیسک)کراچی کے معروف بزنس مین ذوالفقار احمد 2 روز سے لاپتا ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ذوالفقار احمد کے 2 روز سے لاپتا ہونے پر ان کے اہل خانہ نے سندھ ہائیکورٹ میں پٹیشن دائر کردی۔ دوسری جانب کراچی کے علاقے سعیدآباد میں گھر میں ڈکیتی…

سری لنکا کے صدارتی انتخابات کااعلان

کولمبو(نیوزڈیسک)سری لنکا میں صدارتی انتخابات 21 ستمبر کو ہوں گے۔ اس حوالے سے حکومتی نوٹس میں کہا گیا ہے کہ انتخابات کیلئے کاغذاتِ نامزدگی 15 اگست کو جمع کرائے جائیں۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق موجودہ صدر رانیل وکرما سنگھے کے انتخابات میں…

پہلے سوشل میڈیا کو ریگولیٹ کرنے کیلئے قوانین نہیں تھے، طلال چوہدری

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما طلال چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان میں سوشل میڈیا کو ریگولیٹ کرنے کے لیے قوانین نہیں تھے۔ نجی ٹی وی سے  گفتگو کرتے ہوئے طلال چوہدری نے کہا کہ سوشل میڈیا پر لوگوں کو بلیک میل بھی کیا جاتا…

کسٹمز ٹرانسفارمیشن پراجیکٹ کے سلسلے میں تین روزہ ورکشاپ کا انعقاد

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان کسٹمز کے زیر اہتمام کسٹمز ٹرانسفارمیشن پراجیکٹ کے سلسلے میں تین روزہ ورکشاپ کا انعقادکیاگیا۔ ورکشاپ میں پاکستان کسٹمز کے ممبرز، ڈائریکٹر جنرلز اور دیگر سینئر افسران نے شرکت کی ۔ ورکشاپ میں کے جی ایچ  اور…