Gas Leakage Web ad 1

ٹیلی کام کمپنیوں اور لائسنس کے درخواست گزاروں کی بائیومیٹرک تصدیق کا معاہدہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)ٹیلی کام خدمات فراہم کرنے والے اداروں کی شناختی تصدیق کی کارروائی کو آسان بنانے کے لئے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) اور نادرا ٹیکنالوجیز لمیٹڈ (این ٹی ایل) نے ایک معاہدہ کیا ہے جو ملک میں ٹیلی کام خدمات…

یورپ میں پاکستانی سفارتی مشن کی نمائندوں کمپنیوں کے آسان اندراج بارے بریفنگ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان نے غیر ملکی سرمایہ کاری کو سہل بنانے کے اپنے مقصد کے پیش نظر، وزارت خارجہ کے تعاون سے یورپی ممالک میں پاکستان کے سفارتی مشنز اور قونصلر نمائندروں کے لئے آن لائن آگاہی سیشن منعقد…

پی ٹی آئی کا اداروں کے ساتھ کوئی تصادم اور ٹکراؤ نہیں ہے،اسد بلوچ

ساہیوال(نمائندہ خصوصی) پی ٹی آئی پر پابندی لگا نے کے لئے جو حالات پیدا کئے جا رہے ہیں وہ کسی بھی طور پر ملک و قوم اور جمہوریت کے مفاد میں نہ ہیں پی ٹی آئی کی قیادت واضح طور پر 9مئی کے واقعات کی مذمت اور اس میں ملوث اصل ملزمان کے خلاف قانون…

رانا تنویر الیاس اور تاج ریذیڈنسیا کے صدر کاکشمیر سپریم لیگ ہیڈ کوارٹر کا دورہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)کشمیر سپریم لیگ ہیڈ کواٹر میں سابق وزیر اعظم آزاد جموں و کشمیر سردار رانا تنویر الیاس اور تاج ریذیڈنسیا کے صدر کی آمد ۔ سردار تنویر الیاس خان، سابق وزیر اعظم آزاد جموں و پہلْکشمیر اور تاج ریذیڈنسیا کے صدر کا کشمیر…

پاکستان اور کشمیر کا رشتہ کسی کا باپ بھی تبدیل نہیں کر سکتا،وزیراعظم انوارالحق

کوٹلی(نیوزڈیسک)آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوارالحق نے وزیر حکومت ظفر اقبال ملک کی جانب سے منعقدہ بڑے جلسہ عام سے خطاب کیا ۔ وزیراعظم نے کہا کہ تتہ پانی کے لوگوں کے خلوص اور اپنے بھائی ظفر اقبال ملک کا مشکور ہوں ،کنٹرول لائن پر…

دن رات ایک کر کے عوام کے مسائل حل کرینگے،ملک ظفر اقبال

‎مظفرآباد (نیوزڈیسک)آزادکشمیر کے وزیر ہائر ایجوکیشن ملک ظفر اقبال نے جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوے کہا کہ اج اللہ کے فضل وکرم سے یہ حلقہ ترقی میں آگے ہے اسپر میں وزیراعظم کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں ،اس پر آج میرے نوجوانوں کے چہرے کھلے کھلے…

حویلی کہوٹہ میں موبائل نیٹ ورک ایشوز کے حل کے لئے اہم ملاقاتیں

اسلام آباد(نیوزڈیسک)آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر کے وزیر بلدیات و دیہی ترقی راجہ فیصل ممتاز راٹھور سے حویلی کہوٹہ میں موبائل نیٹ ورک ایشوز پر چیف کوآپریٹ اینڈ ریگولیٹری آفیسر موبی لنک سید فخر احمد،اور پریذیڈنٹ پبلک اینڈ گورنمنٹ افئیرز ٹیلی…

صحافی ملک حسن زیب کے قتل میں ملوث باپ اور بیٹا گرفتار

پشاور(نیوزڈیسک)ڈسٹرکٹ پولیس افسر (ڈی پی او) اظہر خان کا کہنا ہے کہ صحافی ملک حسن زیب کے قتل میں ملوث باپ اور بیٹا گرفتار ہو چکے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ملزمان کو جسمانی ریمانڈ کے لیے ایڈیشنل سیشن جج پبی کی عدالت میں پیش کیا جائے گا۔ اظہر…

خیبرمیل ایکسپریس میں پریمیم لاؤنج ڈائننگ کار کا اضافہ

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان ریلویز نےخیبرمیل ایکسپریس میں پریمیم لاؤنج ڈائننگ کار کا اضافہ کر دیا۔ خیبرمیل ایکسپریس کے کراچی سے لاہور تک کے مسافر نئی ڈائننگ کار کی سہولیات سے محظوظ ہو سکیں گے۔ نئی کار میں سیٹس کو مزیدکشادہ بنایا گیا ہے۔…

بجلی بلوں میں ریڈیو فیس بھی لگانے کی تجویز

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات و نشریات کے اجلاس میں ٹی وی فیس کے بعد ریڈیو پاکستان کا خسارہ کم کرنے کیلئے بھی فیس رکھنے کی تجویز دے دی گئی۔ ریڈیو پاکستان نے موٹرویز خارجی پوائنٹس پر ریڈیو فیس کی تجویز دی ہے،…

فرینکفرٹ میں قونصل خانے پر حملہ کرنیوالوں کی شہریت کی شناخت پر تبصرہ نہیں کرسکتے: ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ فرینکفرٹ میں پاکستانی قونصل خانے پر حملہ کرنے والوں کی شہریت کی شناخت پر تبصرہ نہیں کرسکتے۔ دفتر خارجہ میں ہفتہ وار بریفنگ کے دوران ممتاز زہرا بلوچ  نے کہا کہ پاکستانی…

احتساب ترمیمی آرڈیننس 2024 اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج

اسلام آباد(نیوزڈیسک) قومی احتساب ترمیمی آرڈیننس 2024 اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیاگیا۔ شہری ملک ناجی اللہ نے وکیل اظہر صدیق کے ذریعے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی، درخواست میں سیکریٹری کابینہ، صدر مملکت، چیئرمین…