وکیل کی امریکی خاتون کے ساتھ زیادتی
نئی دہلی (نیوزڈیسک)بھارتی وکیل نے امریکی خاتون کو شادی کا جھانسہ دے کر بھارت بلا کر زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق امریکی خاتون نے راجستھان کے شہر اجمیر کے وکیل پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ شادی شدہ ہے اور اس نے مجھے شادی…

